Author Topic: جامعہ کراچی شعبہ کامرس کے تحت سیمینار  (Read 2691 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

جامعہ کراچی شعبہ کامرس کے تحت سیمینار
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ”میڈیا کا ہمارے معاشرے میں کردار“ کے موضوع پر شعبہ کامرس میں سیمینار منعقد ہ ہوا جس کے مہمان خصوصی پرویز عبداللہ تھے۔ سیمینار کی صدارت شعبہ کامرس کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر دلشاد ظفر نے کی۔ پرویز عبداللہ نے اپنے تاثرات میں میڈیا کا سوسائٹی پر اثرات اور اس کی اہمیت اور کردار پر روشنی ڈالی۔ سیمینار میں شعبہ کامرس کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔
شکریہ جنگ