Author Topic: Peshawar Board Matric Result 2011  (Read 3108 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Peshawar Board Matric Result 2011
« on: June 05, 2011, 01:59:17 PM »
Peshawar Board Matric Result 2011

Peshawar:05 June:All Members of "Pak Study" are informed that the Board of Intermediate & Secondary Education, Peshawar Secondary School Certificate (SSC) Matric exams 2011 Result will be annouces on 15 June 2011 wednesday at 9:00 am, this was annouces by the board offical

Pak Study will try to Quickly to provide Details of result for you for more infomation For more information, please visit this link

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پشاور تعلیمی بورڈ نہم اور دہم کے نتائج کا اعلان بیس جون کو ہوگا
پشاور: پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نہم و دہم کے رزلٹ کا اعلان بیس جون کو ہوگا۔ پشاور تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق پرچہ جات کی دوبارہ ری چیکنگ کا سلسلہ بھی مکمل ہورہا ہے ۔
اور نتائج کی پرنٹنگ کا کام آئندہ چند دنوں میں شروع کر دیا جائے گا۔
پشاور تعلیمی بورڈ کے میڑک کے سالانہ امتحانات 2011 کے نتائج میں ذرائع کے مطابق طالبات نے ایک بار پھر پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ جب کہ طلبا دوسرے نمبر پر آگئے ہیںَ
پشاور تعلیمی بورڈ کے نتائج موبائل فون کے ذریعے بھی فراہم کئے جائیں گے ۔
جن کے لئے پشاور تعلیمی بورڈ نے اقدامات مکمل کرلئے ہیں۔
پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نتائج کے اعلان کے حوالے سے چیرمین بورڈ اعلان کریں گے ۔
شکریہ مشرق پشاور