Author Topic: نجی تعلیمی اداروں کا انٹرمیڈیٹ کا نصاب سمارٹ کرنے کا مطالبہ  (Read 283 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نجی تعلیمی اداروں کا انٹرمیڈیٹ کا نصاب سمارٹ کرنے کا مطالبہ
لاہور: نجی تعلیمی اداروں نے وزیر ہائرایجوکیشن یاسر ہمایوںسے ملاقات میں انٹرمیڈیٹ کا نصاب سمارٹ کرنے کا مطالبہ کردیا

سرونگ سکول ایجوکیشن کے عہدیداروں کاکہنا ہے کورونا کی وجہ سے طلبہ کیلئے اب مکمل نصاب پڑھنا اور تیار کرنا مشکل ہوگیا۔ وفد میں صدر میاں رضا ،چیئرمین اکرام خان ،نائب چیئرمین سلمان مقصود ،میاں گلزار،میاں عاطف اور دیگر بھی موجود تھے ۔وفد نے صوبائی وزیریاسر ہمایوں کو مسائل سے بھی آگاہ کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 26 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"