بی ایس سی کے نتائج کااعلان جامعہ کراچی
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسرڈاکٹرارشداعظمی کے مطابق بی ایس سی(پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کااعلان کردیاگیاہے ۔
کراچی : نتائج کے مطابق امتحانات میں 1573 طلبہ شریک ہوئے ،541 طلبہ کوکامیاب قراردیاگیاجبکہ 1032 طلبہ ناکام قرارپائے ۔کامیاب طلبہ کاتناسب 34.39 فیصدرہا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ 25 جولائی 2019ء کو شائع