حیدرآباد بورڈ کے میٹرک جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک جنرل گروپ کے سالانہ امتحان 2009 ء کے نتائج کا اعلان 29 جولائی کو کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ