Roll No:061966
Samina Mehar Khan
ENGI
ہم آپ کی پاک اسٹڈی آمید پر شکر گزار ہیں۔ عرض یہ ہے کہ فیصل آباد بورڈ کے رزلٹ سوفٹ وئیر میں اس وقت یہ گنجائشن موجود نہیں کہ وہ مکمل رزلٹ کارڈ (مارکس شیٹ) آن لائن جاری کرسکے ۔ پنجاب کے بہت سے دیگر بورڈز اور فیڈرل بورڈ اپنے طلبہ وطالبات کو یہ سہولت فراہم کرتے ہیں ۔ کہ وہ رزلٹ کے ساتھ ہی فوری رزلٹ کارڈ حاصل کرسکیں۔ لیکن فیصل آباد بورڈ میں ابھی یہ سہولت موجود نہیں۔ ویسے بورڈ نے رزلٹ کارڈ آپ کے کالج / گھر کے ایڈریس پر پوسٹ کردیئے ہیں۔ جو ایک دو دنوں تک آپ کو مل جائیں گے ۔ آ پ کی آمد اور سوال کا بہت شکریہ