PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on December 09, 2020, 01:56:18 PM

Title: نویں ، دسویں: داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ
Post by: sb on December 09, 2020, 01:56:18 PM

نویں ، دسویں: داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ
 لاہور:نویں اور دسویں جماعت کے داخلوں کے لیے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز نے تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ۔توسیع 10 جنوری تک کئے جانے کا امکان ہے ۔اس سے قبل سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی تاریخ 10 دسمبر تھی ، توسیع کا نوٹیفکیشن آج کردیا جائے گا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی