لاہوربورڈ کا طلبا ء کے لیےوظائف کا اعلان
سکول ایجوکیشن نے تمام اضلاع کو 15 جنوری تک بچوں کے ب فارم کے اندراج کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔مقررہ تاریخ تک ب فارم کا اندراج نہ کرنے والے سربراہان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 01 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
لاہوربورڈ کا طلبا ء کے لیےوظائف کا اعلان
لاہور: لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2020 کے نتائج میں کامیاب ھونے والے طلبا وطالبات کے لیے وظائف کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور ہرسال علم کے فروغ وفوائد اور تعلیم کی معیاری ترقی کے لئے طلباء وطالبات میں قومی ذہانت وظائف جاری کرتاہے ۔ انٹرمیڈ یٹ سالانہ امتحان دوہزار بیس کے نتائج میں کامیاب ھونے والے طلبا وطالبات کے لیے وظائف کا اعلان کردیا ہے ۔ وظائف ہر گروپ میں کامیاب ھونے والے طلبا وطالبات کی تعداد کے حساب سے علیحدہ علیحدہ دیے جاتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 01 جنوری 2020 کو شائع ہوئی