PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: AKBAR on August 04, 2021, 10:58:33 AM

Title: تاخیر سے آنے والوں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے پر احتجاج
Post by: AKBAR on August 04, 2021, 10:58:33 AM
Latecomers Protest Against Not Allow to Sit in exams
تاخیر سے آنے والوں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ  دینے پر احتجاج
لاہور:لارنس روڈ امتحانی مراکز کے باہرپرچہ دینے کی اجازت نہ ملنے پر گزشتہ روز امیدواروں نے احتجاج کیا۔
 امیدواران نے دعوی کیا کہ وہ کچھ تاخیر سے پہنچے سینٹر میں پہنچے مگر امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا۔
سینٹر انتظامیہ کی وجہ سے سال ضائع ہوجائے گا۔دوبارہ امتحان کا موقع دیا جائے۔ بعد ازاں احتجاجی امیدوار منتشر ہوگئے۔