LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات شروع

Offline AKBAR

  • *****
  • 4505
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات شروع

لاہور:تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ (پارٹ ون، ٹو) امتحان (ضمنی ) کا آغاز کل بروز سوموار سے ہورہا ہے۔
اس سلسلے میںکنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ناصر جمیل نے بتایا ہے کہ 38ہزار سے زائدطالب علموں کے لئے لاہور ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں قائم کردہ 73امتحانی مراکز میں تمام امتحانی عملے کی تعیناتی کا عمل شفافیت کے ساتھ مکمل کر لیا ہے
اور مانیٹرنگ کے لئے خصوصی سکواڈ تشکیل دے دیئے گئے ہیں
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 21 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.