Author Topic: پنجاب حکومت کا آٹھویں جماعت تک ویڈیو لیکچر کیبل پر فراہم کرنے کا فیصلہ  (Read 815 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب حکومت کا آٹھویں جماعت تک ویڈیو لیکچر کیبل پر فراہم کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیم کے فروغ اور ہر گھر تک تعلیم کی رسائی کے لئے ،تعلیم گھر، پروگرام شروع کر دیا ۔اس سلسلہ میں لیکچرزکیبل چینل پر براہ راست نشر کئے جائینگے۔حکومت پنجاب کی جانب سے پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے لئے طلبا کی ذہنی استعداد کے مطابق تیار کردہ ویڈیو لیکچرز کیبل چینل کے تمام نیٹ ورک پر مہیا کر دیئے گئے ہیں جو صبح 9 بجے سے دن ایک بجے تک اور نشر مکرر شام 5 سے رات 9 بجے تک کیبل چینلز پر چلائے جائیں گے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن مورخہ  02 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"