Author Topic: نویں ، دسویں: داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ  (Read 481 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نویں ، دسویں: داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ
 لاہور:نویں اور دسویں جماعت کے داخلوں کے لیے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز نے تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ۔توسیع 10 جنوری تک کئے جانے کا امکان ہے ۔اس سے قبل سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی تاریخ 10 دسمبر تھی ، توسیع کا نوٹیفکیشن آج کردیا جائے گا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"