Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Lahore Board Exam 2021 Date

Offline AKBAR

  • *****
  • 4407
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Lahore Board Exam 2021 Date
« on: February 14, 2021, 12:21:18 PM »
Lahore Board Exam 2021 Date


طلبا ہو جائیں تیار، امتحانات کی تاریخ جاری
لاہور: میٹرک کے امتحانات 4 مئی، انٹرمیڈ یٹ کے 12 جون سے شروع ہونگے،،پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے باقاعدہ اعلان کردیا
میٹرک کےنتائج 31 اگست اور انٹر کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے گا
 تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک اور انٹر کے امتحان کی حتمی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے
پی بی سی سی کےمطابق تمام تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے۔ میٹرک کے امتحانات تیس روز میں لئےجائیں گے،نتائج کا اعلان 31 اگست کو ہوگا
اسی طرح انٹر میڈیٹ کا سالانہ امتحان 12 جون سے شروع ہوگا،یہ امتحان بھی تیس روز میں لیا جائے گا، انٹر کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے گا
دوسری جانب میٹرک کے طلبا کیلئے  ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی،سالانہ   امتحانات 2021 کیلئے پرچہ جات سمارٹ سلیبس کے مطابق تیار نہیں ہونگے
کچھ سوالات سمارٹ سلیبس سے باہر سے بھی دیئےجائیں گے، لاہور بورڈ نے سوالات سے متعلق گائیڈ لائنز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں
لاہور بورڈ کا کہنا ہےکہ تمام ادارہ جات، اساتذہ کرام، والدین او رطلبہ و طالبات سمارٹ سلیبس کا جائزہ لے لیں،  مذکورہ گائیڈ لائن کے مطابق 2021 کا امتحان لیا جائے گا


Offline AKBAR

  • *****
  • 4407
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Matric, Inter Exams 2021 Schedule Announced
« Reply #1 on: February 14, 2021, 12:22:36 PM »
Matric, Inter Exams 2021 Schedule Announced

LAHORE : Punjab Boards Committee of Chairmen (PBCC) has announced schedules for Matric and Intermediate Annual Examination 2021 to be conducted by all the nine Boards of Intermediate & Secondary Education (BISEs) in Punjab.

According to a notification issued on Saturday, Matric (9th & 10) Annual Examinations 2021 will begin across the province from May 04 while Intermediate Annual Examinations 2021 from June 12, 2021.

The BISEs are expected to declare the results of Matric Annual Exam 2021 on August 31 while that of Inter Annual Exam 2021 on September 30, 2021.

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.