Author Topic: امتحانی مراکز میں والدین کے بیٹھنے کیلئے انتظار گاہیں نہیں ہوگی  (Read 464 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

امتحانی مراکز میں والدین کے بیٹھنے کیلئے انتظار گاہیں نہیں ہوگی

لاہور:کورونا خدشات کے پیش نظر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی سنٹرز میں والدین اور طلبہ کو چھوڑنے کیلئےآنے والےافراد کو بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
کورونا خدشات کے پیش نظر امتحانی مراکز میں والدین کے بیٹھنے کیلئے انتظار گاہیں نہیں بنائی جائیں گی اور نہ ہی والدین کو امتحانی مراکز کی حدود میں ہجوم لگانےکی اجازت ہوگی۔
والدین کو بچوں کو پیپر دینے کیلئے چھوڑ کر واپس چلے جائیں گے ۔ طلبہ کو پیپر سے کم وبیش آدھ گھنٹہ قبل پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔