Author Topic: پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے حوالے سے شکایات  (Read 566 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Complaints regarding 1st to 8th class examinations
پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے حوالے سے شکایات
 تفصیلات کے مطابق لاہور ،بہاولپور سمیت مختلف اضلاع میں فوٹو کاپیوں کی دکانوں سے پرچے آؤٹ ہونے کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔
پیک کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ٹیمیں ڈسٹرکٹ میں جا کر امتحانات کے انعقاد کے لیے انتظامات کا جائزہ لیں گی ۔