Author Topic: ٹیوٹرالاٹ نہ ہونے پراوپن یونیورسٹی کے ہزاروں طلباءکامستقبل تاریک  (Read 392 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ٹیوٹرالاٹ نہ ہونے پراوپن یونیورسٹی کے ہزاروں طلباءکامستقبل تاریک
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےطلبہ کو ٹیوٹر الاٹ نہ ہونے پر ہزاروں طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا۔5ستبر اسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے تاہم انتطامیہ نےتاحال طلبہ کو ٹیوٹرز الاٹ نہیں کیے ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور کیمپس نے 25 ہزار طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ بی اے کی اسائنمنٹ جمع کر وانے کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے ۔ طلبہ نے اس حوالےسےکہا ہے کہ جب بھی یونیورسٹی آتے ہیں کوئی ان کی بات نہیں سنتا ہے۔اس حوالےسےاوپن یونیورسٹی کےحکام نے کہاہےکہ ٹیوٹرز کی کوئی کمی نہیں ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کےباعث کچھ مشکلات کا سامنا ہے جیسے ہی ڈیٹا اپ لوڈ ہو جائے گا۔ٹیوٹرز کی الاٹمنٹ مکمل ہوجائے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ  08 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"