یونیک گروپ آف انسٹی ٹیو شنز کے زیر اہتمام ملی نغموں کے مقابلے کی تقریب
لاہور : یونیک گروپ آف انسٹی ٹیو شنز کے زیر اہتمام الحمرا ہال میں ملی نغموں کے مقابلے کے حوالے سے تقریب ہوئی جس سے صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیر سعید الحسن اورریکٹر پروفیسر امجد علی خان نے خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 08 اگست 2019ء کو شائع