PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 11, 2019, 12:15:17 PM

Title: اسلام آباد بار کی طرف سے بلوچستان کے طلبہ کیلئے 15لاکھ مالیت کی کتب کا تحفہ
Post by: sb on October 11, 2019, 12:15:17 PM

اسلام آباد بار کی طرف سے بلوچستان کے طلبہ کیلئے 15لاکھ مالیت کی کتب کا تحفہ
اسلام آباد :اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کتاب دوست بلوچستان تحریک کے سربراہ سابق سنیٹر حاجی لشکری رئیسانی کو بلوچستان کے طلبہ کیلئے 15لاکھ مالیت کی قانونی کتب کا تحفہ پیش کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا کہ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دئیے گئے کتب کے تحفے سے بلوچستان کے طلبہ مستفید ہونگے۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری خانزادہ، اشرف گجر ، بلال ڈار نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مروخہ 11 اکتوبر2019ء کو شائع