PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Sargodha Board => Topic started by: sb on April 22, 2020, 12:50:32 PM

Title: سرگودھا بورڈ نئی تاریخ مقرر نہ ہی امتحانات کا شیڈول جاری کیا
Post by: sb on April 22, 2020, 12:50:32 PM

سرگودھا بورڈ نئی تاریخ مقرر نہ ہی امتحانات کا شیڈول جاری کیا

چیئرپرسن تعلیمی بورڈ سرگودہا ڈاکٹر کوثر رئیس نے کہا ہے کہ جماعت دہم کے پریکٹیکل او رجماعت نہم کے ملتوی ہونے والے سالانہ امتحان کی تاحال کوئی نئی تاریخ مقرر کی گئی

سرگودھا: او رنہ ہی جماعت گیارہویں او ربارہویں کے سالانہ امتحانات کا شیڈول دوبارہ جاری کیاگیا ہے ۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا او ربعض پرنٹ میڈیا پر آنے والی خبروں میں دی گئی معلومات درست نہیں ہیں ۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ تعلیمی بورڈ سرگودہا اپنے امیدواروں کو بورڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے ہر ممکن راہنمائی فراہم کررہاہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 22اپریل2020ء کو شائع ہوئی