Author Topic: نشتر:ورلڈ اینٹی بائیوٹک ڈے کے حوالے سے واک کا انعقاد  (Read 617 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نشتر:ورلڈ اینٹی بائیوٹک ڈے کے حوالے سے واک کا انعقاد
ملتان: جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا، ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر شاہد بخاری، پروفیسر ڈاکٹر مسعود ہراج، پروفیسر ڈاکٹر زہرہ نازش ، پروفیسر ڈاکٹر سیدہ علی، ڈاکٹر عرفان احمد اور ڈاکٹر اشعر احمد خان نے شرکت کی، وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا کہناتھا کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال میں نہایت احتیاط کی ضرورت ہے ،مستند ڈاکٹر کے نسخہ کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت پر پابندی ہونی چاہیے ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"