Author Topic: شہری بلدیاتی ادارے  (Read 4457 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
شہری بلدیاتی ادارے
« on: November 15, 2007, 07:51:43 PM »

شہری بلدیاتی اداروں میں ٹائون كمیٹیاں ،میونسپل كارپوریشنیں اور كنٹونمنٹ بورڈز شامل ہیں ۔ان اداروں میں صرف اسی شہر كا ڈومیسائل ركھنے والے افراد كو ملازمت دی جاتی ہے۔ان اداروں میں سا كلریكل عملہ ہوتا جسے میٹرك كی بنیاد پر بھرتی كیا جاتا ہے۔