Author Topic: انٹرامتحان کی داخلہ تاریخ میں توسیع  (Read 1520 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Extension of Intermediate Exam Admission Date

انٹرامتحان کی داخلہ تاریخ میں توسیع
پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی) نےانٹرامتحان 2022ء کے داخلے کی تاریخ میں 15دسمبر تک توسیع کردی، مقررہ تاریخ کے بعد پانچ سو روپے جرمانہ کے ساتھ 30 دسمبر تک داخلے ہوسکیں گے۔ فیصلے کے مطابق 30 دسمبر کے بعد کسی طالبعلم کا داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔