PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Study In Saudi Arabia => Topic started by: sb on October 09, 2009, 12:29:08 PM

Title: العقیق سکول مدینہ منورہ کے ساتویں سے بارھویں کلاس کی پڑھائی اکتوبر سے شروع ہو گئ
Post by: sb on October 09, 2009, 12:29:08 PM

العقیق سکول مدینہ منورہ کے ساتویں سے بارھویں کلاس کی پڑھائی اکتوبر سے شروع ہو گئی

مدےنہ منورہ(نمائندہ خصوصی) العقیق سکول مدینہ منورہ کے پرنسپل طاہر حسن نے کہا ہے ساتویں سے بارھویں تک کی کلاس 15 اکتوبر سے شروع ہوں گی۔ جبکہ ( کے جی ۱ ) لیکر پانجویں تک 17 اکتوبر تک تمام کلاسیں شروع ہوں گے ۔ سوائن فلو کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ وزارت تعلیم کے ہدایات کے مطابق گرلز اور بوئے سیکشن میں ایک ڈاکٹر موجود ہوگا انہوں نے والدین سے گذارش کیا اپنے طور پر تمام بچوں کو حفاظتی ہدایات دیں۔
شکریہ جنگ