Author Topic: ہڑتال جامعہ کراچی نے کل تمام امتحانات ملتوی کردیئے  (Read 1296 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہڑتال جامعہ کراچی نے کل تمام امتحانات ملتوی کردیئے

کراچی(محمد انور خان )جامعہ کراچی نے پیر کو ہڑتال کے اعلان کے باعث ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے ہیں۔

رجسٹرار جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق ملتوی ہونے والے امتحانوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کردیاجائے گا۔نمائندہ ون ورلڈ کے مطابق انٹربورڈ کی جانب سے بھی آج شام تک کل ہونے والے امتحانات کی منسوخی کا اعلان متوقع ہے۔
      شکریہ اے آر وائی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"