Author Topic: کلیم فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے  (Read 1941 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male

کلیم فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹرسلیم شہزاد نے اعلان کیا ہے کہ ایوننگ پروگرام میں کلیم فارم جمع کرانے کا بروز جمعہ 27 جون آخری دن ہے۔ کامیاب امیدواروں کی فہرست 28 جون کو جاری کی جائے گی۔ پہلی داخلہ فہرست میں شامل کامیاب امیدوار سے کہا گیا ہے کہ وہ 27 جون تک داخلے کی کارروائی مکمل کر سکتے ہیں۔
   


شکریہ روزنامہ جنگ
VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study