Author Topic: یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا اجلاس  (Read 1484 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا اجلاس
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونائٹیڈ گروپ کے ورکز کااجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طورپر مطالبہ کیاگیا کہ کراچی یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات فوری کرائے جائیں۔ ورکرز نے حالیہ کانووکیشن کے موقع پر مندوبین کو آدھی بنیادی تنخواہ نہ ملنے پر تشویش کااظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ جلدازجلد ملازمین کو اس کی ادائیگی کی جائے۔

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"