Author Topic: 17ممالک کے طلباء وطالبات کالاہور آرٹس کونسل کا دورہ  (Read 320 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
17ممالک کے طلباء وطالبات کالاہور آرٹس کونسل کا دورہ
لاہور : 17ممالک کے طلبہ و طالبات نے لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ کیا۔وفد کے اراکین نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان سے ملاقات کی اور ثقافتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جس کے باعث اے سی نے پولیس کی بھاری نفری موقع پر کال کر لی ۔ جبکہ اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے تاجروں کے ساتھ مذاکرات کے بعد مبینہ طور پر اٹھایا ہوا سامان واپس کر دیا ۔
[/right]
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ  25 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"