Author Topic: نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں ہاؤس آفیسرز کے انٹرویو مکمل  (Read 259 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں ہاؤس آفیسرز کے انٹرویو مکمل
ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں ہاؤس آفیسرز کے انٹرویو مکمل،314 ہاؤس آفیسرز 3 جون سے مختلف وارڈز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہاؤس جاب کے لیے انٹرویو دینے والے تمام امیدوار نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ہی فارغ التحصیل طلباء وطالبات تھے۔
دیگر امیدواروں کے انٹرویوز پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے،دریں اثناء صدر پی ایم اے ملتان ڈاکٹر مسعود ہراج نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ نشتر آڈیٹوریم کا دورہ کیا ۔