Author Topic: سی ای ا وز ایجوکیشن کوکارکردگی دکھانے کیلئے ایک سال دینے کافیصلہ  (Read 377 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سی ای ا وز ایجوکیشن کوکارکردگی دکھانے کیلئے ایک سال دینے کافیصلہ
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نےڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز کے ساتھ پرفارمنس کنٹریکٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سی ای او کو کاکردگی دکھانے کے لیے ایک سال کا وقت دیا جائے گا،جبکہ خراب کاکردگی دکھانے والے سی ای اوز کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا، اس حوالےسے کل جمعہ کے روز ہونے والی سی ای او کانفرنس میں کنٹریکٹ سائن ہونگے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی سی ای او کانفرنس 30 اگست کو ہوگی۔کانفرنس چلڈرن لائبریری کانفرنس میں ہوگی۔سکولوں کی اپ گریڈیشن کے معاملہ بھی سی ای او کانفرنس میں شاملہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن 29 اگست  2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"