Author Topic: دستکار کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم  (Read 243 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
دستکار کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم

ملتان:انرویل کلب ملتان سینٹرل کی جانب سے دستکار کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں
اس سلسلہ میں انرویل کلب ملتان سینٹرل کی صدر ارم اقبال کی رہائش گاہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں سابق صدر مینا غوری اور سیکرٹری کلب رخسانہ نعیم نے صدر ارم اقبال کے ہمراہ طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔