Author Topic: ایوان تجارت و صنعت ملتان اور نمل یونیورسٹی ملتان کیمپس کے مابین مفاہمتی یاداشت  (Read 231 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایوان تجارت و صنعت ملتان اور نمل یونیورسٹی ملتان کیمپس کے مابین مفاہمتی یاداشت
ملتان :اس سلسلہ میں ایوان تجارت و صنعت ملتان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
اس موقع پر صدر ایوان خواجہ صلاح الدین اور ڈائریکٹر نمل یونیورسٹی ملتان کیمپس بریگیڈئیرر اسد رضا نے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے
اور دستاویزات کا تبادلہ کیا ایم او یو کے مطابق ایوان تجارت و صنعت ملتان کے ممبران نمل یونیورسٹی طلباء کو انٹرن شپ،روزگار کے مواقع تربیتی سیمینارز میں شرکت جیسے مواقع فراہم کریں گے ۔