PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on June 24, 2019, 12:12:00 PM

Title: نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن جولائی کا تربیتی پروگرام کا آغاز
Post by: sb on June 24, 2019, 12:12:00 PM

نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن جولائی کا تربیتی پروگرام کا آغاز
اسلام آباد : نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن جولائی سے اپنے تربیتی پروگرام کا آغاز کرے گی، پہلے بیچ میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والے 30 فیکلٹی ممبران اور انتظامی امور کے افسران کو تربیت دی جائے گی۔ ورلڈ بینک نے نیشنل اکیڈمی آف ایجوکیشن کو پانچ سال کی مدت کیلئے 400 ملین ڈالر امداد دی ہے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا  اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 24جون 2019ء کو شائع ہوئی