Author Topic: اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کا نیا شیڈول تیار کرلیا  (Read 352 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کا نیا شیڈول تیار کرلیا
اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کا نیا شیڈول تیار کرلیا ،سمسٹر خزاں 2019ء کے داخلے دو مرحلوں میں ہوں گے ۔ پہلے مرحلے میں میٹرک، ایف اے شارٹ ٹرم ایجوکیشن پروگرام اور اوپن ٹیک پروگرامز کے داخلے 15جولائی سے شروع ہوں گے جو 31اگست تک جاری رہیں گے ۔ دوسرے مرحلے میں ایم اے /ایم ایس سی/ایم ایڈ /ایم کام ڈیڑھ، ڈھائی اور چار سالہ بی ایڈ بی ایس، او ڈی ایل ، ماس کمیونیکیشن کے داخلے ہونگے ۔
او
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 24جون  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"