Author Topic: نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن جولائی کا تربیتی پروگرام کا آغاز  (Read 408 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن جولائی کا تربیتی پروگرام کا آغاز
اسلام آباد : نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن جولائی سے اپنے تربیتی پروگرام کا آغاز کرے گی، پہلے بیچ میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والے 30 فیکلٹی ممبران اور انتظامی امور کے افسران کو تربیت دی جائے گی۔ ورلڈ بینک نے نیشنل اکیڈمی آف ایجوکیشن کو پانچ سال کی مدت کیلئے 400 ملین ڈالر امداد دی ہے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا  اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 24جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"