PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 16, 2020, 12:47:08 PM

Title: لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیرکے داخلوں میں توسیع
Post by: sb on September 16, 2020, 12:47:08 PM

لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیرکے داخلوں میں توسیع
 لاہور:لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیر کے تمام شعبوں میں داخلوں میں توسیع کر دی گئی

لاہور:ترجمان جامعہ کے مطابق میٹرک کے نتائج تک داخلوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی