PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on March 26, 2020, 12:43:58 PM

Title: علامہ اقبال او پن یونیورسٹی کی 2020ء میں داخلے کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجاز
Post by: sb on March 26, 2020, 12:43:58 PM

علامہ اقبال او پن یونیورسٹی کی 2020ء میں داخلے کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجازت
کراچی : علامہ اقبال او پن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء میں داخلے کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجازت فراہم کردی ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیا نے فارم بذریعہ پوسٹ آفیسز ارسال کرنے کی منظوری بھی دیدی۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ  26 مارچ 2020ء کو شائع ہوئی