PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 27, 2020, 04:53:56 PM

Title: نئے سمسٹر کی تاریخ کااعلان
Post by: sb on October 27, 2020, 04:53:56 PM

نئے سمسٹر کی تاریخ کااعلان
کراچی: و فاقی جامعہ اردو کے اعلامیہ کے مطابق کراچی کیمپسز میں2نومبرسے نئے سمسٹرزکی کلاسوں کا تدریسی عمل باقاعدہ بحال کیا جارہا ہے
تمام طلبااپنے شعبہ سے رابطہ کرکے کلاسوں کانظام الاوقات حاصل کرلیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی