Pakistan Railways وزارت ریلوے
اس وزارت كے تحت پاكستان میں ریلوے كا نظام كام كرتا ہے۔پاكستان ریلوے ایك بہت بڑا ادارہ ہے جس كے بے شمار شعبے ہیں جن میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور كلرك ،سٹور مین اور ٹیكنیكل ہیلپر كے علاوہ بطور ریلوے پولیس كانسٹیبل ملازمت مل سكتی ہے۔