PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: AKBAR on December 30, 2008, 03:43:27 PM

Title: تعطیلات کے دوران اسکول کھولے جانے کا نوٹس
Post by: AKBAR on December 30, 2008, 03:43:27 PM

تعطیلات کے دوران اسکول کھولے جانے کا نوٹس
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعلمی پیر مظہر الحق نے پیر کو موسم سرما کی تعطیلات میں زبردستی اسکول کھلنے کا نوٹس لے لیا اور اس حوالے سے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر تعجب کا اظہار کیا اور کہا کہ کوئی اسکول حکومت رٹ کو چیلنج نہیں کرسکتا۔



شکریہ جنگ