PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => Karachi Inter Board => Topic started by: sb on November 01, 2019, 11:43:38 AM

Title: انٹر آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج
Post by: sb on November 01, 2019, 11:43:38 AM

انٹر آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر گروپ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان جمعہ یکم نومبر کو ساڑھے گیارہ بجے دن بورڈ کے سیکرٹریٹ کانفرنس ہال میں کیا جائے گا۔ اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 29 اکتوبر 2019ء کو شائع