PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => Topic started by: AKBAR on May 13, 2021, 03:28:47 PM

Title: دی یونیورسٹی آف لکی مروت بی اے، بی ایس سی کے نتائج
Post by: AKBAR on May 13, 2021, 03:28:47 PM
University of Lakki Marwat BA,BSC Result
دی یونیورسٹی آف لکی مروت بی اے، بی ایس سی کے نتائج
یونیورسٹی آف لکی مروت نے نتائج کا اعلان کردیا، دی یونیورسٹی آف لکی مروت نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا،
کل 7990 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے،انعام اللہ خان کنٹرولر امتحانات کا کہنا تھا کہ
کل 2756 طلبہ کامیاب رہے، پاس پرسنٹیج کم اس لئے آیا ہے ہم نے سیکنڈ ڈویژن کو کم سے کم معیار رکھا ہے،
اسسٹنٹ پروفیسر فدا محمد کا کہنا تھا کہ پورے صوبے میں سب سے پہلے یونیورسٹی آف لکی مروت نے نتائج کا اعلان کردیا۔