اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے انٹرضمنی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات آغااکبرمرزانے اعلان کیا ہے کہ انٹرکے ضمنی امتحانات پری انجینئرنگ،پری میڈیکل،سائنس، جنرل اور ہوم اکنامک کے نتائج کا اعلان منگل 3 مارچ کو3 بجے کیا جائے گا۔ یہ نتائج روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ wwwjang.com.pk پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔
شکریہ جنگ