Author Topic: پریٹی زنٹا کینز فلمی میلے میں شرکت کیلئے فرانس روانہ  (Read 2424 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

پریٹی زنٹا کینز فلمی میلے میں شرکت کیلئے فرانس روانہ   
ممبئی (جنگ نیوز) کرکٹ کے میدان کو چھوڑ کر بالی وڈ کی اداکارہ پریٹی زنٹا کینز فلمی میلے میں شرکت کیلئے فرانس روانہ ہو گئی ہیں۔ پریٹی زنٹا جو ایک کرکٹ ٹیم کی مالکہ ہیں کچھ دنوں کیلئے کینز کے فلمی میلے میں ایک عالمی شہرت یافتہ زیورات اور گھڑیاں بنانے والی فرم کی برانڈ ایمبیسڈر کی حیثیت سے شریک ہوں گی۔ ”سولجر“، ”کوئی ہو نہ ہو “ اور ”دل چاہتا ہے“ جیسی کامیاب فلموں کی ہیروئن کی کوئی فلم کینز کے فلمی میلے میں شریک نہیں ہے۔ کینز میں ان کی کمپنی کی طرف سے ان کے اعزاز میں ریڈ کارپیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کرکٹ کو ایک تھکا دینے والا تجربہ قرار دیا۔



شکریہ روزنامہ جنگ