Author Topic: 92 فیصد پاکستانی انٹرنیٹ پر اردو تحریر نہیں کرسکتے ۔  (Read 2630 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
92 فیصد پاکستانی انٹرنیٹ پر اردو تحریر نہیں کرسکتے ۔
پاکستانیوں کے اکثریت انٹرنیٹ پر اردو تحریر نہیں کرسکتی ۔یہ بات انٹر نیٹ کے عالمی سروے رپورٹ میں پیش کی گئی ۔ جس کے مطابق اردو جو تیسری دنیا کی سب سے بڑی زبان ہے اور یہ دنیا کی دوسری یا تیسری  سب سے زیادہ بولی اور سمجھے جانے والی زبان ہے ۔ لیکن اردو زبان استعمال کرنے والے اس کو کمپوٹر میں تحریر کرنے سے قاصر ہیں۔

اکثر پاکستانی یا تو انگلشن زبان میں تحریر کرتے ہیں۔ جو انگریزی زیادہ اچھے طرح سے استعمال نہیں کرسکتے ۔ وہ اردو کو انگریزی رسم خط میں تحریر کرتے ہیں۔ اور اس کو خود ساخت ’’ رومن اردو‘‘ کا نام دیا گیا۔

رومن اردو کو پڑھنے کے دنیا میں کوئی بھی ادراے نہیں ۔ نہ ہی اس کا کوئی حروف تحجی ہیں۔ اور نہ ہی اس کی کوئی گرائمر وغیرہ ۔ بس جس کے دل میں جو بات آتی ہیں۔ اور اس کے مطابق اس کے جو سپلنگ بناتے ہیں۔ وہ تحریر کرتا ہے ۔


Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1
Setting Up Your System For Urdu Instructions Download Phonetic Keyboard
« Reply #1 on: January 27, 2009, 10:42:16 AM »
Keyboard Instructions

Download Phonetic Keyboard
 http://search.jang.com.pk/fonti/Phonetic.zip

Setting Up Your System For Urdu     

  FOR XP Users


Before we can install the keyboard you must install Urdu Support on it. Please do the following

1. Open "Regional and Language Options" from Control Panel
2. Choose Language tab.
3. Check the "Install files for Complex Script and right-to-left languages (Including Thai)".
4. Press Apply to proceed
5. Click "Details" button
6. Click on "Add" button from "Input Language" list box select Urdu.
7. Press OK
 
Now you can type Urdu text after selecting it from the taskbar OR use alt+shift.
For more help please visit:
 
For windows 2000 users:

1) open control panel
2) dbl click on regional and langauge options
3) select Input Locals
4) click add button
5) select Urdu from Input Locales
6) select arabic from keyboard layout/IME
7) check enable indicator on task bar
8) press OK

http://www.microsoft.com/middleeast/msdn/urdu.htm

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں