Author Topic: رہنماء ایم ایس ایف سہیل خان کیخلاف مقدمہ کی سماعت 2 مئ 2011 تک ملتوی  (Read 4565 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok

اوکاڑہ:مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اوکاڑہ کے رہنماء سہیل خان کیخلاف مقدمہ کی سماعت 2 مئ 2011 تک ملتوی, ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اوکاڑہ کے باہر سہیل خان نے کارکنوں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگی عہدیداران اور ایم ایس ایف کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات کا اندراج اوکاڑہ میں مسلم لیگ کو کمزور کرنے کی ناکام کوشش ہے, یم ایس ایف کا ہر رکن اپنے قائدین میاں نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کیلئے خون کا آخری قطرہ تک بہانے کو تیار ہیں, سہیل خان نے کہا کہ ہم عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور اس کیس میں بھی عدالت جو فیصلہ دے گی ایم ایس ایف کو منظور ہو گا

http://www.facebook.com/MuslimStudentsFederation
...