Author Topic: پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں تقریب ملتوی  (Read 2183 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں تقریب ملتوی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات پروفیسر آغا اکبر مرزا کے مطابق جمعہ 24 اکتوبر کو ہونے والی ہڑتال کے پیش نظر انٹر آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ہونے والی تقریب ملتوی کر دی ہے تاہم انٹر آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانات برائے 2008 کے نتائج جمعہ 24 اکتوبر کو معمول کے مطابق صبح 11 بجے جاری کئے جائیں گے۔



شکریہ جنگ