Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر کے نتائج

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

  کراچی انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر کے نتائج
کراچی :اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق بی اے ایم ایم پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ کالج فار ویمن کی حبہ ابوذر بنت ابوذر رئیس رول نمبر 953509نے 1100نمبرز میں سے 908 نمبرز اے ون گریڈ حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن ،
 سرسید گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد کی عائشہ رشید بنت عبدالرشید رول نمبر 958579نے 891نمبرز اے ون گریڈ کر کے دوسری پوزیشن
جبکہ ڈی اے ڈگری کالج فارویمن فیز ایٹ کی کنزیٰ اعجاز بنت اعجاز احمد رول نمبر 965707نے 888نمبرز اے ون گریڈ حاصل کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
 نتائج ویب سائٹ پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 11ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"