Author Topic: میڈیکل کالجز کی داخلہ پالیسی تبدیل، صوبوں سے انٹری ٹیسٹ کا اختیار واپس  (Read 606 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میڈیکل کالجز کی داخلہ پالیسی تبدیل، صوبوں سے انٹری ٹیسٹ کا اختیار واپس
لاہور:پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پالیسی تبدیل کر دی، صوبوں سے انٹری ٹیسٹ کا اختیار واپس لے لیا  پرائیویٹ میڈیکل کالجز داخلوں کیلئے اپنا معیار خود مقرر کر سکیں گے۔
ذرائع کے مطابق میڈیکل کی تعلیم کا معیار برقرار رکھنے کا قانون ختم، ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل امتحان کو پاس کرنے کیلئے چار مواقع کی شرط ختم کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پالیسی تبدیل کر دی ہے نئی پالیسی کے تحت 2020 سے انٹری ٹیسٹ پاکستان میڈیکل کمیشن خود کروائے گا۔
حوالہ یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ تین جنوری 2020 کو شائع ہوئی