Author Topic: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کر گئے  (Read 562 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Leader of  Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan Hafiz Salman Butt, Passed away
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کر گئے

 اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان  اور جماعت اسلامی کے رہنما، سابق رکن قومی و پنجاب  اسمبلی حافظ سلمان بٹ انتقال کر گئے.
وہ ریلوے پریم یونین کے سابق صدر اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق  سیکریٹری بھی تھے۔
سلیمان بٹ  شوگر اور گردوں کے امراض میں مبتلا تھے۔
وہ ہارٹ اٹیک کے بعد لاہور کے مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ منصورہ، لاہور میں ادا کی جائے گی
مرحوم آخری عمر تک اسلامی جمعیت طلبہ (خاص کر سول لائیز کالج اور پنجاب یونیورسٹی میں) کی مکمل رہنمائی  /سپورٹ  کرتے رہے ۔
حافظ سلمان بٹ آج کل عمر بلاک اقبال ٹاؤن  لاہور میں رہائش پذیر تھے
واضح رہے کہ  حافظ سلمان بٹ زمانہ طالب علمی میں  اسلامی جمعیت طلبہ  میں صوبہ پنجاب کے ناظم  بھی  رہے۔
شروع سے ہی سیاسی طور پر متحرک تھے،1979 میں پنجاب یونیورسٹی سے سٹوڈنٹ یونین میں حصہ لیا،
بعدازاں سیاست میں پڑھ چڑھ کرحصہ لیا اور جدوجہد کرتے جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کر گئے
https://pakstudy.com/forum/index.php?topic=53166.0
Leader of  Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan Hafiz Salman Butt, Passed away
 #IJT #JI #Islami_Jamiat_e_Talaba #Pakistan