Author Topic: گلزار ہجری کالج کراچی میں ایک طلبہ تنظیم نے اساتذہ بدتمیزی، تدریسی امور کا بائیک  (Read 1281 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


گلزار ہجری کالج کراچی میں ایک طلبہ تنظیم نے اساتذہ بدتمیزی، تدریسی امور کا بائیکاٹ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلزار ہجری کالج میں ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے بدتمیزی کرنے اور دھکے دینے پر اساتذہ نے تدریسی امور کا بائیکاٹ کر دیا ،بتایا جاتا ہے کہ ایک طلبہ تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبعلم کو کسی بات پر ڈنڈوں اور سریوں سے مارنا پیٹنا شروع کر دیا جب اساتذہ بیچ بچاؤ کرانے آئے تو طلبہ تنظیم کے کارکنوں نے ان کے ساتھ بھی بدتمیزی کی اور ان کو دھکے دیئے جس پر کالج کے اساتذہ نے تدریسی امور کا بائیکاٹ کر دیا ہے کالج کے ایک پروفیسر نے جنگ کو بتایا کہ جب تک ہمیں تحفظ نہیں ملتا ہم احتجاج جاری رکھیں گے واضح رہے کہ سندھ کے کالجوں میں اساتذہ عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ان کے ساتھ مارپیٹ کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔    

شکریہ جنگ